
دو لاکھ روپے تک بینک میں جمع کرانے پر کوئی ٹیکس کٹوتی نہیں ہوگی، ایف بی آر

اسلام آباد: ایف بی آر نے آل پاکستان تنظیم تاجران کو یقین دہانی کرائی ہے کہ 2 لاکھ روپے تک نقد بینک میں جمع کرانے پر ٹیکس نہیں کاٹا جائے گا۔
تاجروں کے وفد کے ساتھ مذاکرات میں ایف بی آر حکام نے واضح کیا کہ ڈیجیٹل انوائسنگ کا اطلاق چھوٹے تاجروں یا ریٹیلرز پر نہیں ہوگا، یہ صرف سیلز ٹیکس رجسٹرڈ B2B کمپنیوں پر مرحلہ وار لاگو ہوگی۔
سیلز ٹیکس قوانین 37A اور 37B بھی چھوٹے تاجروں پر لاگو نہیں ہوں گے، ان کا مقصد صرف جعلی انوائسز کی روک تھام ہے۔
کسی صنعتکار کو گرفتار نہیں کیا جائے گا۔ ڈیجیٹلائزیشن کمیٹی میں تاجر نمائندے شامل کیے جائیں گے۔ مارکیٹوں میں چھاپوں سے متعلق نیا طریقہ کار طے کرنے کے لیے الگ اجلاس ہوگا۔ موبائل فونز پر ٹیکس اصلاحات میں بھی تاجروں سے مشاورت کی جائے گی۔
اجلاس میں کاشف چوہدری، سلمان صدیقی، شرجیل میر سمیت دیگر تاجر رہنماؤں نے شرکت کی اور واضح مؤقف اپنایا کہ ظالمانہ ٹیکسز کسی صورت قبول نہیں۔
متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے کارگو ایریا میں خوفناک آگ
لاہور: علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور کے کارگو ایریا میں اچانک لگنے والی آگ پر ریسکیو 1122 اور دیگر اداروں…2 گھنٹے پہلےریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی، لاہور حفیظ سینٹر بڑے سانحے سے بچ گیا
لاہور: لاہور کے معروف تجارتی مرکز، حفیظ سینٹر، میں جمعرات کو اچانک آگ بھڑک اٹھی، تاہم ریسکیو 1122 اور پنجاب…5 دن پہلےبارشوں کا سلسلہ، ملک بھر میں موسم خوشگوار ہو گیا
پاکستان کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا پاکستان کے مختلف شہروں میں موسلا دھار…6 دن پہلےلیاری میں 5 منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس، 6 افراد جاں بحق، ریسکیو آپریشن جاری
کراچی : لیاری میں 5 منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس، 6 افراد جاں بحق، ریسکیو آپریشن جاری ملبے سے 6…2 ہفتے پہلے
ضرور دیکھیں
علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے کارگو ایریا میں خوفناک آگ
لاہور: علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور کے کارگو ایریا میں اچانک لگنے والی آگ پر ریسکیو 1122 اور دیگر اداروں…2 گھنٹے پہلےپاکستان اور چین کا میڈیا تعاون، سمعی و بصری معاہدے پر دستخط
پاکستان اور چین نے سمعی و بصری اور نشریاتی شعبوں میں دو طرفہ تعاون کو وسعت دینے کے لیے ایک…3 گھنٹے پہلےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ پندرہ روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ نئی…5 گھنٹے پہلےخیبرپختونخوا: اقلیتی نشست کیلئے ن لیگ اور جے یو آئی کے درمیان ٹاس ہوگا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ جاری کرتے ہوئے ن لیگ کی درخواست…17 گھنٹے پہلے
INNOVATION
ارشد ندیم نے گولڈ میڈل کے بعد انعامات کے وعدوں کی حقیقت بیان کر دی
پیرس اولمپکس 2024 میں جیولین تھرو میں پاکستان کو گولڈ…20 منٹس agoاداکارہ حمیرہ اصغر دو شناختی کارڈ استعمال کرتی تھیں، پولیس کو اہم شواہد مل گئے
لاہور: اداکارہ و ماڈل حمیرہ اصغر کی موت سے متعلق…2 گھنٹے agoعلامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے کارگو ایریا میں خوفناک آگ
لاہور: علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور کے کارگو ایریا میں…2 گھنٹے agoپاکستان اور چین کا میڈیا تعاون، سمعی و بصری معاہدے پر دستخط
پاکستان اور چین نے سمعی و بصری اور نشریاتی شعبوں…3 گھنٹے ago